163

کوہلو : سٹی اور رولر فیڈرز میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے ,,

کوہلو : مقرر کردہ اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے ساتھ فراہمی سے صارفین کے کئی قیمتی برقی آلات جل گئے ,,

کوہلو : شدید سردی میں بجلی کی عدم فراہمی سے شہریوں کے مشکلات میں اضافہ,,

کوہلو : ڈپٹی کمشنر کے احکامات بھی کیسکو نے ہوا میں اڑا دیئے , تمام علاقوں میں مقرر کردہ اوقات میں بجلی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ,,

اپنا تبصرہ بھیجیں