396

ڈگری کے قریب ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

ڈگری کے قریب ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ڈگری کے قریب ٹنڈوجان محمد روڈ پر ملوک اسٹاپ پر مخالف سمت سے آنے والی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار کنڈو ولد خسمیو شدید زخمی ہوگیاڈگری جسے فوری طور پر ڈگری اسپتال پہنچایا گیا جہاں زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ڈگری زخمی کنڈو کو سر پر چوٹ لگنے اور ٹانگ کے فیکچر کی وجہ سے حیدرآباد ریفر کردیا گیا ـ کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا