میرپورماتھیلو گذشتہ روز دو مبینا دہشتگردوں کی ہلاکت کا معاملہ ضلع بھر کی پولیس نے میرپورماتھیلو میں ہلاک ہونے والے ایک دہشتگرد امام الدین پتافی کے گھر پر چھاپہ مارا ہےاہلکاروں نے گھر میں جھڑتی دے کر مبینا دہشتگرد کا لیپ ٹاپ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا ہلاک ہونے والے مبینا دونوں دہشتگردوں کی لاش ابھی تک سول ہسپتال اوباڑو میں پڑی ہیں
